بھارتی حکومت اپنے 81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دے گی

india-free-food-cmp.jpg

بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دے گا

بھارتی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کا اہم اقدام سامنے آگیا،بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دیا جائے گا، اس اقدام کے تحت ایک سال کے لیے 81 کروڑ سے زائد افراد مفت راشن سے مستفید ہوسکیں گے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ غریب عوام کے لیے اس پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، اس پروگرام پر چار سو کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق این ایف ایس اے پروگرام کے تحت جو افراد دو روپے کلو چاول اور تین روپے کلو آٹا خرید رہے تھے اب انہیں ان اجناس کی قیمت ادا نہیں کرنا پڑے گی۔

دوسری جانب بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی،نیزل ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے استعمال کی جاسکے گی اور ابھی نجی مراکز میں مہیا ہوگی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ دے سکتے ہیں کیونکہ وہاں ارب پتی کھرب بنے والے کرپٹ چور فراڈئے نطفہ حرام غدار بے غئرت گھٹیا نیچ اور کنجر نسل کے جرنیل نہیں پائے جاتے انکے جرنیل محب وطن اور پروفیشنل جرنیل ہیں کرپٹ مافیا کے کرپٹ پالتو کتے اور انکو بچانے اور تحفظ دینے والے خنزیر النسل دو دوٹکے کے مگر کھرب پتی بنے ہوئے کنجر نہیں ہوتے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
india-free-food-cmp.jpg

بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دے گا

بھارتی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کا اہم اقدام سامنے آگیا،بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دیا جائے گا، اس اقدام کے تحت ایک سال کے لیے 81 کروڑ سے زائد افراد مفت راشن سے مستفید ہوسکیں گے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ غریب عوام کے لیے اس پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، اس پروگرام پر چار سو کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق این ایف ایس اے پروگرام کے تحت جو افراد دو روپے کلو چاول اور تین روپے کلو آٹا خرید رہے تھے اب انہیں ان اجناس کی قیمت ادا نہیں کرنا پڑے گی۔

دوسری جانب بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی،نیزل ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے استعمال کی جاسکے گی اور ابھی نجی مراکز میں مہیا ہوگی۔
بھگوان تمہاری رکشا کرے پاکستان کے صحافیوں مطلب کہ پترکاروں کو نہ بھولنا مال کھلانے والے کا بہت نام جپتے ہیں اور جاتی مجرے کی درسگاہ سے فارغ التحصیل ہیں انہیں ٹریننگ کی ضرورت بھی نہیں ہوگی
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
پاکستان کا نام بدل کر فوجستان رکھ لو ۔ جاہل اور غلام عوام پھر بھی شوق سے نعرہ لگائے گی۔ پاک فوج زندہ آباد۔