بھارتی ایئر فورس کی جانب سے مگ 21 اسکواڈرن ابھینندن ورتھمان کو جَلد ہی ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاکا طیارے MiG-21 کے اسکوارڈن ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کی جانب سے یہ فیصلہ سابق ونگ کمانڈر، حالیہ گروپ...