اداکارہ صبا قمر نے قندیل بلوچ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا، بی بی سی کو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ قندیل بلوچ ان کے خواب میں آکر کہتی تھی کہ مجھے انصاف دلاؤ،انٹرویو کے دوران صبا قمر نے اپنے سپر ہٹ پروجیکٹ ’’باغی‘‘ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ قندیل کے کردار کو میں نے اتنا دل سے کیا کہ وہ...