badmash

  1. B

    جمعیت کی خوبیاں اور خامیاں

    سن 2004 دو ہزار چار میں ہم انجینرنگ میں داخلے کے بعد پنجاب یونیورسٹی ہوسٹل نمبر 9 میں کمرے کی تلاش میں نکلے تو پتا چلا کہ کمرہ مرضی کا لینا ہے تو جمعیت سے بنا کر رکھنی ہو گی۔ مزید بر اں الاٹمنٹ کے لیے ہوسٹل انتظامیہ کی بجاے جمعیت ناظم کے دفتر میں حاضری پیش کرنا ہو گی۔ اگلے دن پہلی کلاس...


Back
Top