خیبرپختونخوا: امریکی شکاری نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین مارخور شکار کر لیا
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں ایک امریکی شہری نے ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی بولی کے ذریعے مارخور کا شکار کیا۔ امریکی شکاری رونالڈ جوویٹن نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کی خطیر رقم ادا کرتے ہوئے سیزن کے پہلے مارخور...