پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل محمد اظہر صدیق کے گھر نامعلوم افراد پیٹرول بم پھینک کر فرار ہو گئے،محمد اظہر صدیق نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا میرے گھر پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔
اظہر صدیق نے مزید لکھا میں آئین و قانون کی حکمرانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،ویڈیو...