اعتماد کا ووٹ

  1. Muhammad Nasir Butt

    ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟فاروق ستار

    ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟ فاروق ستار حکومت پر برس پڑے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نےکہا کہ ہمیں چونا لگادیا ہے اب ہم سے اعتماد کا ووٹ مانگا جائے گا تو ہم پوچھیں گے کہ ہم یہ ووٹ کیوں دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے...
  2. Rana Asim

    حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے مگر ہمارے پاس یہی آپشن ہے:خالد مقبول صدیقی

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے سڑک پر کھڑی ایم کیو ایم کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے الیکشن پر سوالیہ نشان ہے۔ نجی چینل ہم کے پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ...
  3. Rana Asim

    پنجاب میں ناکامی:راناثنا،عطاتارڑ نےکیابلندوبانگ دعوےکیےتھے؟سیاست چھوڑیں گے؟

    پنجاب اسمبلی میں حکومت نے اعتماد کا ووٹ کامیابی سے حاصل کیا اور ثابت کیا کہ ایوان میں اسی کی اکثریت موجود ہے، جبکہ مخالف جماعتوں کا کہنا تھا کہ حکومت اکثریت کھو چکی ہے۔ پرویزالہیٰ نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیا اور 186 ارکان کی حمایت کے ساتھ کامیاب ہوئے جبکہ اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی...
  4. S

    اعتماد کا ووٹ لینے کیلیے 188 نمبرز پورے ہیں: فواد چوہدری

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس 188نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے۔ فواد چوہدری نے میڈیا گفتگو میں مزید کہا کہ ہم فیصلے کے بعد اپیل میں بھی جا سکتے ہیں لیکن امید ہے اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی توڑ دیں گے، 71 فیصد...
  5. Rana Asim

    پارٹی کی سینئر قیادت کی حمزہ شہباز کو فوری پاکستان پہنچنے کی ہدایت

    پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورت حال کے دوران ایک بار پھر ہلچل مچلنے کو ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے حمزہ شہباز کو فوری طور پر پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کل لندن سے براستہ دوحا پاکستان پہنچیں گے اور واپس آکر فوری طور پر اہم...
  6. Rana Asim

    مجلس وحدت المسلمین کا پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم ڈبلیوایم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزاعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایم...
  7. Rana Asim

    پرویز الٰہی اعتماد کاووٹ لیتے ہی پنجاب اسمبلی توڑدیں گے: سینیٹر کامل آغا

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں گے اور اعتماد کا ووٹ لیتے ہی صوبائی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ نجی چینل جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ 11 جنوری کی اگلی...