سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان الیکشن کمیشن پر الزامات نہ لگائیں، اگر کسی کی کوئی شکایت ہے تو اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔
الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں الیکشن کمیشن کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن...