وزارت داخلہ نے وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے اختیارات دے دیے، اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دیے گئے جبکہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا,اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے وزرات داخلہ نے بڑا فیصلہ کر لیا، وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے اختیارات دے دیے گئے۔وزرات داخلہ کی جانب سے اختیارات...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کرپشن، اختیارت سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر ماتحت عدلیہ کے 3ججز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ4ججز کیخلاف محکمانہ انکوائریاں ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔
کرپشن اور مس کنڈکٹ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ نصر علی ، مس کنڈکٹ...
ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے حکومت نے وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو نان فائلر ٹیکس پیئرز کی موبائل سم، بجلی و گیس کنکشنز منقطع کرنے کا اختیار دیدیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں...