عدالتوں میں زیر التوا ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے عدالتوں میں التواء کا شکار ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مختلف عدالتوں اور ایپلٹ ٹریبونلز میں ٹیکس سے متعلق 3ہزار 760ارب روپے کے کیسز زیر التواء...
وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم ہو گئی، بینک اکاؤنٹس بھی بحال ہو گئے، تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔
احتساب عدالت نے نیب ریفرنس واپس ہونے کے بعد اکاؤنٹس اور اثاثوں سے متعلق فیصلہ جاری کیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت نے اثاثے ضبط کرنے کا 2017کا حکم واپس لے لیا۔ اسحاق ڈار کے بینک...
احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت نہیں ہوئی، جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔
وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے، اسحاق ڈار نے ممکنہ طور پر آج احتساب عدالت پیش ہونا تھا،...
آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ ریفرنس کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست منظور کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ ریفرنس کیس میں تفتیشی آفیسر کو عدالت نے تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی عدالتی سماعت کے دوران مستقل حاضری سے...
سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت احتساب عدالت لاہور سے ریلیف مانگ لیا،نواز شریف نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت نیب کو 50کروڑ روپےسے کم مالیت کیس میں کارروائی کا اختیار نہیں،درخواست گزار...
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف یو ایس ایف فنڈز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بڑا...
رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیس سے مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔
احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت...
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے لئے اچھی خبر آگئی، احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ساجد اعوان نے "صاف پانی پراجیکٹ" کیس میں 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
احتساب عدالت نے صاف پانی...