صحافی صدیق جان اور احمد نورانی کے درمیان ٹویٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے جس میں دونوں جانب سے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے جنگ ، جیو گروپ کیلئے کام کرنے والے صحافی احمد نورانی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے انٹرسروسز انٹیلیجنس کے...
ماضی میں جیو نیوز سے منسلک رہنے والے صحافی احمد نورانی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک خبر دی جس میں انہوں نے ایک مبینہ آڈیو لیک کو بنیاد بنایا ہے جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جیسی آواز میں کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دی جائے۔
ان سے بات کرنے والا دوسرا شخص کہتا ہے کہ بیٹی کو سزا...