‏اپوزیشن

  1. Rana Asim

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کا پلڑا برابر؟

    مسلم لیگ (ن) کے 4 منحرف ارکان اگر اپنی جماعت کو ووٹ نہ دیں اور تحریک انصاف کے 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے کے بعد مقابلہ 172 اور 172 کا ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایسی صورتحال میں ایک ووٹ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ہوگا، وہ جسے ووٹ دیں گے وہی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63...
  2. S

    عمران خان کو دوتہائی اکثریت ملےگی،اسلئے اپوزیشن الیکشن نہیں چاہتی:ظفر ہلالی

    وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے خطاب کو الوداعی خطاب کہاجارہاہے،اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں میزبان ثمینہ پاشا نے سینیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی سے پوچھا کی کیا عمران خان کی یہ اسٹریٹیجی کارآمد ثابت ہوگی۔ ظفر ہلالی نے کہا کہ میں تو بڑا مایوس ہوں، ایک ایماندار شخص کو جس کو آپ کبھی بھی...
  3. S

    اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عمران خان الیکشن مہم میں آگے ہیں:عارف حمید

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عمران خان الیکشن مہم میں سب سے آگے ہیں، تحریک عدم اعتماد پر حکومت کے اقدام کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے قبول کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں...
  4. S

    ‏اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں،معید یوسف

    ‏اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں،معید یوسف مشیر قومی سلامتی امور معیدیوسف کا کہنا ہے کہ پالیسی پر سول اورملٹری اتفاق رائے موجود ہے لیکن اپوزیشن ‏سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں، اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا...