اورنگی پائلٹ پروجیکٹ

  1. M A Malik

    سندھ ہائی کورٹ:ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار

    سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیدی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کو سنائی گئی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے...


Back
Top