پاور لومز انڈسٹری

  1. Rana Asim

    ڈالراور بجلی مہنگی،فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری تباہ،کئی فیکٹریاں بند

    ڈالراور بجلی کے بلوں کی قیمت میں اضافے سے جہاں عوام پریشان ہیں وہیں خام مال اس قدر مہنگا ہونے سے پاور لومز مالکان پیدواری نقصان سے بچنے کے لیے فیکٹریاں بند کر رہے ہیں جس سے مزدور بے روزگار ہونے پر مجبور ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پیدواری لاگت ناقابل برداشت...


Back
Top