تقریباً ہر ہفتے معصوم پاکستانی اور افغان خود کش حملوں کے شکار بن جاتے ہیں۔ دہشت گردوں نے قتل و غارت پھیلانے کا طریقہ کار بدل دیا ہے لیکن اپنا نشانہ نہیں۔ وہ افغانستان اور پاکستان کے نوجوانوں کو مسلسل نفرت اور تشدد کے نظریات کی تبلیغ دیتے ہیں۔ نوجوانوں کی معصومیت اور سادگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے...