کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیش آنے والے افسوسناک صحافی اطہر متین واقعے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں ڈاکوؤں کی جانب سے کی گئی فائرنگ واضح آواز سنی جا سکتی ہے۔
ویڈیو میں اطہر متین کو بھی فائرنگ کے بعد زخمی حالت میں گاڑی میں پڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے کے بعد شہری گاڑی کے قریب...