پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے مضبوط ہو رہا اور آج مسلسل ساتویں دن انٹرا ڈے ٹریڈ کے دوران اس کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن...
ملک میں جاری حالیہ سیاسی افراتفری کے باعث معاشی صورتحال ابتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے معاشی فیصلوں میں تاخیر،سیاسی مخالفین کے خلاف آپریشن کے باعث معاشی منڈیوں میں شدید غیر یقینی کی صورتحال پائی جاتی ہے۔سیاسی بے یقینی کی اس صورتحال کے باعث روپے کی تنزلی اور اسٹاک...
ملک میں معاشی سرگرمیاں ایک بار پھر شدید پریشان کن صورتحال پیش کررہی ہیں، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج بدترین مندی سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کا آخری روز سرمایہ کاروں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں400 سے زائد پوائنٹس کی...
ایک طرف آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا تو دوسری جانب روپے کےمقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں صفر...
کاروباری ہفتے کا آخری روز معاشی سرگرمیوں کیلئے ایک اچھا دن رہا، ایک طرف روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی تو دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار سے سرمایہ کاروں کو منافع ہوا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر...
آج ملک میں معاشی سرگرمیاں ملے جلے رجحان کا شکار رہیں ، انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے اور مارکیٹ میں صفراعشاریہ22 فیصد منفی رجحان دیکھا گیا جبکہ حصص...
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایکسچینج ریٹ کیلئے انٹربینک مارکیٹ کے اعدادوشمار کی تفصیلات جاری کی گئیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹر بینک میں کاروبار شروع ہوا تو امریکی ڈالر176 روپے92 پیسے کا...
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں کل سے شروع ہونے والی مندی آج بھی برقرار رہی ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرےانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران پاکستانی کرنسی میں صفراعشاریہ27فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں...
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران پاکستانی کرنسی میں صفراعشاریہ27فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار 1اعشاریہ6فیصد منفی رہا۔...