سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 9لاکھ 81 ہزار 395 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا ہے : پاکستان بیورو برائے شماریات
پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے ملک سے سیمنٹ کی برآمدات کے حوالے سے شرح نمو کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے...