پاکستان اسٹیل ملز میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا انکشاف ہوا ہے، تقریبا 10 ارب روپے کا میٹریل غائب ہوگیا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ایک خط لکھا ہے جس میں پاکستان اسٹیل ملز کے مختلف محکموں میں چوری سے متعلق انکشاف...