بھارتی عدالت نے کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کو 2 مرتبہ عمر قید، پانچ مرتبہ10،10 سال قید کی سزاسنادی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے حریت رہنما یاسین ملک کو سزا سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔ فیصلے کے مطابق یاسین ملک پر دہشت گردوں کی...