آصفہ بھٹو پر ڈرون حملہ، تحقیقات کیلئے پی پی کا ڈی جی آئی ایس آئی کو مراسلہ
پیپلز پارٹی نے خانیوال میں عوامی اجتماع کے دوران آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرہ لگنے کا معاملہ انٹرسروسز انٹیلی جنس سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،پیپلز پارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو باضابطہ طور...
شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں میڈیا ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہوگئیں تھیں،جس پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی،سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے فوری طبی امداد فراہم کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے ٹوئٹر پر اسپتال میں...