نگراں حکومت کے آتے ہی ملک میں معاشی سرگرمیوں پر منفی بادل چھاگئے ہیں، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہے تو دوسری طرف روپے کی قدر میں بھی مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 15 اگست سے وجود میں آنے والی نگراں حکومت کے دور میں اب تک اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 3ہزار422 پوائنٹس...