بھارت نے پنجاب سیکٹر میں پاکستانی سرحد کے قریب جدید ترین دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے روسی ساختہ دفاعی سسٹم ایس-400 کی تنصیب شروع کردی گئی ہے، اس سسٹم کو آپریٹ کرنے کی صلاحیت رکھنےو الا بھارتی ایئر فورس کا پہلا اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں متعین...