کاروباری طبقہ

  1. Rana Asim

    بجلی بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل صنعت کو ایک روز میں 7 کروڑوں ڈالر کا نقصان

    ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن نے جہاں نظام زندگی مفلوج کیا وہیں کاروباری طبقہ بھی شدید متاثر ہوا،بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوئی اور ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے...


Back
Top