دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی جائے،ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان محروم عامر لیاقت ک تیسری اہلیہ کیخلاف کارروائی کیلئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج جنوبی کی عدالت نے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم...