6 آسٹریلیا کے کلب کرکٹر کا 6 گیندوں پر 6 وکٹوں کا ریکارڈ
آسٹریلیا کے کلب کرکٹر نے گولڈ کوسٹ پریمیئر لیگ کے ایک روزہ کرکٹ میچ کے آخری اوور میں 6 گیندوں پر 6 بلے بازوں کو آؤٹ کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلائی، جسے ناقابل یقین قرار دیا گیا۔
آسٹریلیا کے کلب کرکٹر نے آخری اوور میں چھ گیندوں پر چھ وکٹیں...