سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس، بجٹ سے پہلے غیرسرکاری تنظیم نے پارلیمنٹرینز، متعلقہ افسران کو مری مدعو کر لیا
ایف بی آر، وزارت خزانہ کے افسران اور پارلیمنٹیرینز کو ٹوبیکو ٹیکسز بڑھانے کی اپیل کی جائے گی: ذرائع
ایک طرف تو حکومت نے عوام کی اشیائے ضروریہ پر ٹیکسوں کی بھرمار کر رکھی ہے تو دوسری طرف نجی...