ویسے تو میں کافی عرصے سے پاکستانی سیاست میں اتنی منافقتیں دیکھ رہا ہوں کہ اب کوئی نئی منافقت دیکھ کر کوئی فرق نہیں پڑتا اس لیے کافی دنوں سے چپ تھا - لیکن اب کی دفع یہ منافقت کچھ حدوں سے باہر نکلتی جا رہی ہے اس لئے اپنی سوچ کو لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں
ہماری گھریلو کہانیوں میں ساس اور...