وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی خصوصی ہدایت پر ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ جگر کی سرجری کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پرویزالہیٰ نے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم میں اضافے کی بھی اصولی منظوری دے دی، اب نجی ہسپتالوں کی معاونت سے چھوٹے بچوں کے دل کی سرجری بھی...