انتظار پنجوتھا

  1. M A Malik

    انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں، رپورٹ عدالت میں پیش

    بانیٔ پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے,کیس کے حوالے سے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی ہے,عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں ہیں۔ انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے لیے ایس ایس پی...


Back
Top