کانسٹیبل

  1. M A Malik

    گوجرانوالہ:پولیس کانسٹیبل کی سڑک پر پستول لہراتےشہریوں کواُلٹا لٹاکر تفتیش

    گوجرانوالہ میں معطل پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے سڑک کنارے اپنی عدالت لگالی گوجرانولہ میں معطل پولیس ہیڈکانسٹیبل نے سڑک کنارے ہی اپنی عدالت لگالی,پولیس کانسٹیبل کی پستول لہراتے شہریوں کو اُلٹا لٹا کر تفتیش کرنے کی ویڈیو سامنےآگئی، ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی پی او نے ہیڈ کانسٹیبل شاہد نواز کو معطل...
  2. M A Malik

    کانسٹیبل پر تشدد کا الزام، پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت پر مقدمہ درج

    پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل شیر افضل مروت پر اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا,ایف آئی آر کے مطابق شیر افضل مروت نے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل پر تشدد کیا۔ شیر افضل پر جان سے مارنے اور راستہ روکنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل...
  3. S

    پشاور دھماکا: شہید اہلکار جمیل کی نومولو بیٹی یتیم ہوگئی

    پشار میں ہونے والے خود کش دھماکا کئی غم کی داستان چھوڑ گیا، اس سانحے نے باسٹھ افراد کی زندگیاں نگل لیں، شہید اہلکار جمیل کی بیوہ غم سے نڈھال ہے، دھماکے سے دو روز قبل جیمل کے ہان بیٹی کی پیدائش ہوئی، نومولود نہیں جانتی تھی آنکھ کھولتے ہی یتیم ہوجائے گی، نہ ہی جیمل کو علم تھا کہ بیٹی کی پیدائش کے...


Back
Top