بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کی فلائنگ کِس کیا دی خواتین آگ بگولا ہوگئیں،لوک سبھا میں نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران راہول گاندھی نے خواتین ارکان کی جانب دیکھتے ہوئے فلائنگ کِس کی۔
راہول گاندھی کے خطاب کے دوران...
بھارتی مسلمان اور اقلیتیں مودی سرکار میں غیر محفوظ،سابق بھارتی مسلمان وزیرخارجہ سلمان خورشید کے گھر حملے نے ثابت کردیا، پیر کے روزکانگریسی رہنما کے گھر انتہا پسندوں نے حملہ کیا، توڑ پھوڑ کی اور اہلخانہ کو خوب ڈرایا دھمکایا، جس پر سلمان خورشید نے کہا کہ میرے گھرپرحملے نے ثابت کردیا ہندوتوا کےبارے...