اقوام متحدہ نے پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو پانچ گنا بڑھا کر 81 کروڑ 60لاکھ امریکی ڈالر کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطقبق اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل 16 کروڑ سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دی ہے، اپیل جینیوا میں 4 اکتوبر کو یو این اور پاکستان...