این اے 133

  1. Rana Asim

    این اے 133:پولیس نے حساس پولنگ اسٹیشن والےعلاقوں سے بدمعاشوں کی فہرست بنالی

    لاہور پولیس این اے 133 میں انتخابات میں کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متحرک ہوگئی ہے،پولیس نے کے حساس پولنگ اسٹیشن والے علاقوں کے شرپسند عناصر کی فہرستیں مرتب کرلی ہیں،ان تمام افراد کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے۔ پولیس کے مطابق پنڈی راجپوتاں، لیاقت آباد، سمسانی، گرین ٹاؤن...
  2. Muhammad Awais Malik

    ووٹوں کی خریدوفروخت کی وائرل ویڈیو،کیااین اے133کے الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں؟

    ووٹوں کی خرید وفروخت کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹوں کی خرید وفروخت کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے عندیہ دیا ہے کہ اگر...
  3. Muhammad Awais Malik

    ووٹوں کی خریدوفرخت کی وائرل ویڈیو،ن لیگ کے پی پی پرسنگین الزامات

    مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی مذمت کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اس مکروہ دھندے کا نوٹس لے گی۔ ٹویٹر پر علی پرویز ملک نے اپنا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے این اے 131 کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    اقرار الحسن نے ووٹوں کی فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو جھوٹا قرار دیدیا

    سینئر صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی مبینہ فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو غیر حقیقی قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹنگ آپریشنز کیلئے مشہور صحافی و میزبان اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ طور پر حلف لے...