دسمبر میں ترسیلات زر میں 19 فیصد کمی
اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2022 کے دوران بیرونی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ برس اسی مہینے کے مقابلے میں 19 فیصد کم ہے،سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے نومبر 2022 میں 2.1 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوئی تھیں جس میں دسمبر میں 3.2 فیصد گراوٹ ہوئی اور مسلسل چوتھے...
ملک کی معیشت پہلی ترجیح ہے، زرمبادلہ ذخائر انتہائی کم ہیں اسی لیے معاہدہ منسوخ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مراکشی نژاد بھارتی رقاصہ نورا فتیحی نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 18 اکتوبر کو ہونے والی ایک ایوارڈ شو تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا لیکن وزارت ثقافت بنگلہ دیش نے ڈالر کی کمی کو...
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گراوٹ کا سفر ختم ہوتا نظر نہیں آتا کیونکہ رواں سال کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں 26 فیصد کمی ہو چکی ہے اور یہ سفر جاری وساری ہے۔
اسٹیٹ بینک پاکستان نے بتایا ہے کہ منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 238.91 روپے تھی اور ایک دن پہلے 237.91 روپے...
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کےد وسرے روز کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ اضافہ ہوا جس کے...
ایک روزمیں ڈالر کی قدرمیں ریکارڈ کمی کےبعد معاشی ماہرین نے روپے کی قدرمیں اضافے اور ڈالر کے مزید سستا ہونے کا امکان ظاہرکردیا ہے۔
خبررساں ادارے سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج کے دن انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تاریخی کمی کے بعد اب ملک میں یہ موضوع زیر بحث ہے کہ کیا ڈالر کے سستا ہونے کی...
ملک میں جاری حالیہ سیاسی بے یقینی کی کیفیت کے باعث معاشی صورتحال بدترین ہوتی چلی جارہی ہے، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے تو دوسری طرف روپے کی گرتی ہوئی قدر کسی بھی طرح حکومت کے قابو میں نہیں آرہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی...
روپے کی قدر میں غیر معمولی کمی کے بعد کمرشل بینکوں نے ڈالرز روک لیے ہیں جس کے باعث امپورٹرز ایل سی کلیئر کروانے کیلئے ذلیل و خوار ہونے لگے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امپورٹرز مختلف کمرشل بینکوں سے ایل سی کلیئر کروانے کیلئے چکر لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں،کیونکہ کمرشل بینکوں کے پاس...
ڈالر تگڑا ہی ہوتا جارہا ہے اور نتیجے کے طور پر روپے کو رگڑا لگ رہا ہے آج امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ 225 روپے فی ڈالر تک نیچے چلا گیا ہے۔ موجودہ معاشی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔
اسد عمر نے کہا ہے کہ روپیہ کی قدر میں پھر تیزی سے کمی. 221-222 کا لیول...
لاہور: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے صرف ایک دن بعد ڈالر کی قدر میں 1 روپے 15 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد صرف ایک دن بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ نئے ریٹ کے مطابق انٹربینک...
ملک میں جاری حالیہ سیاسی افراتفری کے باعث معاشی صورتحال ابتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے معاشی فیصلوں میں تاخیر،سیاسی مخالفین کے خلاف آپریشن کے باعث معاشی منڈیوں میں شدید غیر یقینی کی صورتحال پائی جاتی ہے۔سیاسی بے یقینی کی اس صورتحال کے باعث روپے کی تنزلی اور اسٹاک...
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈبل سنچری مکمل کرنے کے بعد امریکی ڈالر آج انٹربینک میں بھی 200 روپے سے سوپر چلا گیا۔
تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل حکومت کے قابو سے بالکل باہر ہوگیا ہے، روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث ملک کی معاشی صورتحال تشویشناک ہوتی چلی جارہی ہے۔
آج انٹربینک...
ملک میں بدترین معاشی بحران اور سیاسی بے یقینی کی کیفیت سے ڈالر کی اونچی اڑان قابو سے باہر ہوگئی ہے، آج امریکی ڈالر نے روپے کے مقابلے میں ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے اور آئی ایم ایف پروگرام کی عدم بحالی کے باعث روپے کی...
پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں 7.4 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی
پاکستان گزشتہ مالی سال میں 7.4 ارب ڈالرز قرض ادا کرچکا ہے،یہ رقم میں 7.267ارب ڈالرز مرکزی قرضے اور 13 کروڑ ڈالرز ضمانتی قرضے تھے،30 جون، 2021 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر 7.4 ارب ڈالرز کے قرضے...
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 68 پیسے مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے اضافہ ہوا جس کےبعد ڈالر 181.20 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ اوپن...
ایک طرف آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا تو دوسری جانب روپے کےمقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں صفر...
ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا ،قیمت 175.47 روپے ہوگئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 0.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 76 پیسے اضافے سے 175.47 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 20 پیسے بڑھ کر 177.20 روپے ہوگئے۔
سماجی رابطے کی...
کاروباری ہفتے کا آخری روز معاشی سرگرمیوں کیلئے ایک اچھا دن رہا، ایک طرف روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی تو دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار سے سرمایہ کاروں کو منافع ہوا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر...
آج ملک میں معاشی سرگرمیاں ملے جلے رجحان کا شکار رہیں ، انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے اور مارکیٹ میں صفراعشاریہ22 فیصد منفی رجحان دیکھا گیا جبکہ حصص...
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران صفر اعشاریہ 16 فیصد بہتری دیکھی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق...
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک طرف روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی تو وہیں دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کارجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ اور اسٹاک مارکیٹ میں منفی کاروبار دیکھا گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی 36اعشاریہ14 فیصد جبکہ انٹربینک میں...