نادرا سے ڈیٹالیک واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ نگران وزیراعظم کو پیش
ٹیکنالوجی اپ گریڈ کرنے سے ڈیٹابیس کی معیاری سکیورٹی یقینی بنانے میں مدد ملے گی: جے آئی ٹی
گزشتہ برس مارچ 2023ء میں پیش آنے والے سائبر سکیورٹی واقعے کی تحقیقات کرنے کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی...