ajmal kamal

  1. M Ali Khan

    دنیا داری کی مابعدالطبیعات

    ممتاز مفتی کی ’’الکھ نگری‘‘ بلاشبہ ایک نہایت غیرمعمولی کتاب ہے ۔۔ کم و بیش اتنی ہی غیرمعمولی جتنا اس کا مصنف ہے یا اس کا موضوع۔ اسے ممتاز مفتی کی خودنوشت سوانح حیات کے دوسرے حصے کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ اس سوانح حیات کی پہلی جلد، جسے ’’علی پور کا ایلی‘‘ کا عنوان دیا گیا تھا،۱۹۶۰ء کے عشرے میں...


Back
Top