غلام احمد قادیانی نے اپنی جھوٹی نبوت کی بنیاد " وفات مسیح کے غلط تصور پر رکھی ہے" جس کے لیے وہ استدلال کرتا ہے کہ"توفی" اور ذی روح کی موت کے مفہوم میں استعمال ہو سکتا ہے تو حضرت عیسی علیہ سلام کے لیے کیوں نہیں
.
١٤٠٠ سو سال سے مسلمان علما قرآن و حدیث کی روشنی میں حضرت عیسی کے لیے "توفی" کو زندہ...