سپریم کورٹ کے حکم کے بعد پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنڑول لسٹ میں شامل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنڑول لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے وزارت داخلہ کے احکامات پر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرکے اس...