اداکارہ ریشم

  1. Rana Asim

    ویڈیو:غلطی سدھارنے کیلئے اداکارہ ریشم سڑکوں کی صفائی کرنے لگیں

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دریا میں پلاسٹک کی تھیلیاں پھینکنے کی اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کے بعد اس غلطی کو سدھارنے کیلئے سڑکوں کی صفائی شروع کر دی۔ ریشم نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو سڑک کی صفائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کے اس اقدام کو...


Back
Top