لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار دے دیا جس کے بعد اداکارہ کی والدہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے کہا عدالت نے عتیق الرحمان کو میرا کا شوہر قرار دیا ہے میں اس فیصلے کا احترام کرتی ہوں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ شفقت رباب بیگم کا ایک ویڈیو پیغام وائرل...