بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بیرون ملک دولت چھپانے کی تحقیقات کیلئے محکمہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دفتر طلب کیا اور 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
ای ڈی آفس نے بالی وڈ کی میگا اسٹار ایشوریا رائے بچن سے بیرون ملک دولت چھپانے کے بارے میں 5 گھنٹے تک تفتیش کی جس کے بعد انہیں...