اےاین پی کا نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹانے کا فیصلہ
عوامی نیشنل پارٹی نے نگران وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا۔ صوبائی وزیر عدنان جلیل نے تصدیق کردی،عوامی نیشنل پارٹی نے نگران وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹانے کا فیصلہ...