چھٹیاں

  1. Rana Asim

    طلبا وزیر تعلیم کے سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق ٹویٹ پر ناخوش، تبصرے اور میمز

    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بتایا کہ ان کا 25 دسمبر سے 4 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں دینے کا منصوبہ ہے۔ اس فیصلے پر طلبا نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ چھٹیاں جلدی ہونی چاہئیں۔ وفاقی وزیر نے لکھا کہ "وفاقی اور صوبائی...


Back
Top