آئی ٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں،وزیر آئی ٹی

    انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش پر ردعمل دے دیا، انہوں نے کہا کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں،انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے اربوں کا نقصان ہوا، منسٹری آف آئی ٹی کسی بھی پابندی کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی ہو، سوشل میڈیا...