عام شہریوں کی ہلاکت پر افغانستان میں کئی بار مظاہرے ہوئے ہیں
افغانستان میں طالبان سے برسرِ پیکار بین الاقوامی افواج نے فضائی حملے میں چودہ افغان شہریوں کی ہلاکت پر معافی مانگی ہے۔
نیٹو کے سینئر جرنیلوں کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری ہلاکتوں سے بچنا ان کا اولین مقصد ہے اور وہ...