طالبان کے اعمال اور ان کی سچائی ہی ان کے دعووں کی تردید کرتی ہے۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر وہ عام شہریوں پر حملہ نہیں کرتے لیکن در حقیقت ہم اکثر شہریوں پر ان کے حملے اور قتل و غارت کے واقعات دیکھتے اور سنتے ہیں۔ مثلاً موسم بہار کی جنگوں کے دوران طالبان نے شہریوں کو نشانہ نا بنانے...