" ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے
مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"
پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟
انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود
نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے
حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :
ایک شخص اسلام میں...
ایک تازہ تحقیق کے مطابق نائن الیون کے بعد اسلام کے منفی تاثر کے باوجود اسلامی کتب اور قبول اسلام کی شرح باسٹھ فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ نعیمہ احمد مہجور کی خصوصی رپورٹ
Watch here:
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2011/06/110602_conversion_nayeema.shtml