&#1587&#1604&#1575&#1605

  1. allahkebande

    سلام

    سلام لوگوں، میں اس فورم پر نیا ہوں۔ فورموں کے ساتھ میرا کافی پہلے سے واسطہ رہا ہے، اور امید ہے کہ یہاں بھی محفل جمے گی اور کچھ شغل ہوگا۔
  2. Wadaich

    میرا دست بستہ سلام ان تمام بزرگوں اور ماؤں &am

    میرا دست بستہ سلام ان تمام بزرگوں اور ماؤں پاکستان کی خاطر سب کچھ لٹا کر اس طرح بے سرو سامان آنے والے تمام بزرگوں اور ماؤں پر ہم سب بھی قربان ہو جائیں تو بھی شائد ان کی قربانی کا عشر عشیر بھی نہ پا سکیں. مدینہ ثانی کی طرف ہجرت کرنے والے ان لوگوں کے مرتبے کو ہماری نسل میں سے شائد وہی پہچان سکے...


Back
Top