پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ایاز امیر نے مطالبہ کیا ہے کہ ضیاء الحق کے دور میں شراب نوشی سمیت مختلف سماجی پابندیوں کے بارے میں نافذ کردہ قوانین کو ختم کرنا چاہیے۔
یہ بات انہوں نے بدھ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران ایک پاکستانی اداکارہ سے مبینہ طور پر شراب کی دو بوتلیں...